کرکٹکھیلروہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟adminجولائی 9, 2024 by adminجولائی 9, 20240 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والے کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سے متعلق نام...
کرکٹکھیلآسٹریلوی کوچ کا ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلانadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 لاہور: آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو...
کھیلایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکستadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 سعودی عرب میں ہونے والے ایشین اسنوکر مقابلوں میں پاکستان ایک اور گولڈ میڈل حاصل نہ کرسکا، ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں...
کھیلایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 سعودی عرب میں ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظر ہیں۔ سعودی عرب...
کرکٹکھیلپی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بلا لیاadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے لاہور طلب کرلیا۔ چئیرمین پی سی بی...
کرکٹکھیلقومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیںadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب...
کھیلکینسو اوپن اسکواش: پاکستان کے اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئےadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 پاکستان کے اشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ اشعب عرفان نےکوارٹر فائنل میں میکسیکو کے جارج لوئیس ڈومینگوئز کو 3...
کرکٹکھیلویرات اور انوشکا کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ، کس ملک میں رہائش اختیارکرینگے؟adminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 بارباڈوس میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا...
پاکستانکرکٹکھیلآسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کر دیاadminجولائی 4, 2024 by adminجولائی 4, 20240 کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا...
کرکٹکھیلچیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدیadminجولائی 4, 2024 by adminجولائی 4, 20240 چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ...