بین اقوامیکرکٹکھیلجے شاہ آئی سی سی کے کم عمر ترین چیئرمین منتخبadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ...
کرکٹکھیلپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی اوسط رفتار بنگلادیشی فاسٹ بولرز سے کم رہیadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی اوسط رفتار بنگلادیشی فاسٹ بولرز سے کم رہی، ٹیم منیجمنٹ نے قومی بولرز کی گرتی پیس پر تشویش...
بین اقوامیکرکٹبگ بیش کیلئے 593 مرد و خواتین کرکٹرز کی پری سائننگ، کوئی پاکستان شامل نہیںadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے لیے پاکستان کے کسی کرکٹر کی پری سائنگ نہیں ہو سکی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے...
بین اقوامیکرکٹقتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیاadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں...
کرکٹکھیلانگلش بیٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی...
کرکٹکھیلآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 6 درجہ تنزلی، اب کونسے نمبر پر آگئے؟adminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی...
کرکٹکھیلپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاadminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمود الحسن جوئے پاکستان کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز...
کرکٹکھیلآئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلانadminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی...
کرکٹکھیلآسٹریلیا کا ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر جشن، انگلینڈ کیخلاف میچ کا اعلانadminاگست 18, 2024اگست 18, 2024 by adminاگست 18, 2024اگست 18, 20240 کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر جشن منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے واحد ٹیسٹ...
کرکٹکھیلچار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلadminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بنگلادیش میں انعقاد پر خدشات تاحال برقرار ہیں، 4 ممالک کی ٹریول ایڈوائزری کی وجہ سے...