اولمپکسکھیلپیرالمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دے دیا گیا؟adminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 پیرس میں ہونے والے پیرالمپکس مقابلوں میں انتہائی غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایرانی ایتھلیٹ کا طلائی تمغہ بھارت کو مل گیا۔ غیر ملکی...
اولمپکسپاکستانکھیلصدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیاadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال...
اولمپکسپاکستانکھیلصدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے کے انعام...
اولمپکسبین اقوامیپیرس اولمپکس میں میڈلز کے بعد بھارت میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیل مقبول ہونے لگےadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 نئی دہلی: پیرس اولمپکس میں بھارتی کھلاڑیوں کی شرکت اور میڈلز لینے میں کامیابی کے بعد بھارت میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی مقبولیت...
اولمپکسپاکستانارشد ندیم کا لاہور سفاری پارک کا دورہ، ڈی جی وائلڈ لائف نے 20 لاکھ کا چیک دیدیاadminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 لاہور: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک پیج پر رہیں توبڑے سے بڑے چیلنج سے بھی نمٹ لیں گے۔ ارشد...
اولمپکسبین اقوامیپیراگوئے کی تیراک کو ’نامناسب طرز عمل‘ پر اولمپک ولیج چھوڑنے کا کہہ دیا گیاadminاگست 10, 2024 by adminاگست 10, 20240 پیراگوئے سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون تیراک لوانا الونسو کو اولمپک ولیج چھوڑنے کا کہہ دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ سوئمر...
اولمپکسپاکستانجیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوادیاadminاگست 10, 2024 by adminاگست 10, 20240 پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ...
اولمپکسپاکستانپاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟adminاگست 10, 2024 by adminاگست 10, 20240 پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا ہے جس کے بعد پاکستان کے اب...
اولمپکسپاکستانامید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیمadminاگست 10, 2024 by adminاگست 10, 20240 پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا...
اولمپکسپاکستانپیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر افواج پاکستان کی ارشد ندیم کو مبارکبادadminاگست 10, 2024 by adminاگست 10, 20240 پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس...