بین اقوامیکرکٹویرات کوہلی کے ہوٹل پر مقدمہ درج، کیا بھارتی کرکٹر مشکل میں آسکتے ہیں؟adminجولائی 9, 2024 by adminجولائی 9, 20240 بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی ملکیت ون 8 کمیون پب ہوٹل کے خلاف بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے...
کرکٹڈریوڈ کی جگہ گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررadminجولائی 9, 2024جولائی 9, 2024 by adminجولائی 9, 2024جولائی 9, 20240 سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ بورڈ آف کنٹرول فار...
پاکستانکرکٹآل راؤنڈر عامر جمال کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے دوران انجری کا شکارadminجولائی 9, 2024 by adminجولائی 9, 20240 ومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے لیے کھیلنے کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ واروکشائرکاؤنٹی کی جانب سے جاری...
پاکستانکرکٹچیئرمین پی سی بی نے ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دیدیاadminجولائی 9, 2024جولائی 9, 2024 by adminجولائی 9, 2024جولائی 9, 20240 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کوچز کو فری ہینڈ دیدیا۔ چیئرمین پی سی بی...
کرکٹپی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک سطح پر سینٹرل کنٹریکٹس میں کمی کا امکانadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈومیسٹک سطح پر سینٹرل کنٹریکٹس کے لیے نئی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع...
کرکٹکھیلآسٹریلوی کوچ کا ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلانadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 لاہور: آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو...
کھیلایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکستadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 سعودی عرب میں ہونے والے ایشین اسنوکر مقابلوں میں پاکستان ایک اور گولڈ میڈل حاصل نہ کرسکا، ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں...
کرکٹ25-2024 میں قومی ٹیم کتنی سیریز کھیلے گی؟ تفصیلات جاریadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ 25-2024 کے دوران ہوم گراؤنڈ پر بنگلا دیش، انگلینڈ...
کھیلایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 سعودی عرب میں ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظر ہیں۔ سعودی عرب...
فٹبالارجنٹینا نے ایکواڈور کو ہرا کر کوپا امریکا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لیadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 ارجنٹینا نے ایکواڈور کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں کوپا امریکا...