پاکستانفٹبالپی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ پی ایف ایف...
بین اقوامیفٹبالکھیلبرازیل: 27 سالہ فٹبالر میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگیاadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 یوراگوئےکے فٹبالر جون ایزکویردو برازیل میں میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق27...
بین اقوامیکرکٹبگ بیش کیلئے 593 مرد و خواتین کرکٹرز کی پری سائننگ، کوئی پاکستان شامل نہیںadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے لیے پاکستان کے کسی کرکٹر کی پری سائنگ نہیں ہو سکی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے...
بین اقوامیکرکٹقتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیاadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں...
اولمپکسبین اقوامیپیرس اولمپکس میں میڈلز کے بعد بھارت میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیل مقبول ہونے لگےadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 نئی دہلی: پیرس اولمپکس میں بھارتی کھلاڑیوں کی شرکت اور میڈلز لینے میں کامیابی کے بعد بھارت میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی مقبولیت...
کرکٹکھیلانگلش بیٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی...
کرکٹکھیلآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 6 درجہ تنزلی، اب کونسے نمبر پر آگئے؟adminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی...
کرکٹکھیلپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاadminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمود الحسن جوئے پاکستان کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز...
کرکٹکھیلآئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلانadminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی...
کرکٹکھیلآسٹریلیا کا ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر جشن، انگلینڈ کیخلاف میچ کا اعلانadminاگست 18, 2024اگست 18, 2024 by adminاگست 18, 2024اگست 18, 20240 کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر جشن منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے واحد ٹیسٹ...