Urdu ke Sab sy Ziada Pasand ki jany Wali News Website
Home » ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے دوران پنڈی فین پارک کے انتظامات آئی سی سی دیکھے گی
پاکستانکرکٹکھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے دوران پنڈی فین پارک کے انتظامات آئی سی سی دیکھے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت میچ کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بننے والے فین پارک کے انتظامات آئی سی سی کی ذمہ داری ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سےآئی سی سی کو صرف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تجویز کیا گیا، میچ  دوران راو لپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بننے والے  آئی سی سی فین پارک کے انتظامات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ذمہ داری ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فین پارک سے متعلق رواں ہفتے آئی سی سی اور  پی سی بی کے درمیان میٹنگ ہوگی، آئی سی سی فین پارک کی ٹکٹوں کا فیصلہ پی سی بی کے ساتھ میٹنگ میں کرےگا۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو  پاک بھارت میچ کی اسکریننگ کے لیے سجایاجائےگا۔

Related posts

پاکستان نے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

admin

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی

admin

پیرالمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دے دیا گیا؟

admin

Leave a Comment