Urdu ke Sab sy Ziada Pasand ki jany Wali News Website
Home » ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل قومی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کیربیئن لیگ میں معاہدہ ہوگیا
پاکستانکرکٹکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل قومی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کیربیئن لیگ میں معاہدہ ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔

عماد وسیم ، فخر زمان اور محمد عامر ڈرافٹ سے قبل سی پی ایل ٹیم فیلکنز کا حصہ بن گئے۔ انٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو سائن کرلیا۔

تینوں کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ ہیں۔ کیربیئن پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز 29 اگست سے ہوگا۔

Related posts

ٹی 20 ورلڈکپ: لو اسکورنگ کے باعث نیویارک اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ تنقید کی زد میں

admin

پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

admin

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا کیخلاف میچ میں افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

admin

Leave a Comment