کرکٹکھیلجنید خان نے بولنگ بہتر کرنے میں کافی مدد کی، ایشیا کپ جیت کر آئیں گے: فاطمہ ثناadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 پاکستان ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ جنید خان نے بولنگ بہتر کرنے میں کافی مدد کی اور ایشیا کپ کیلئے...
کرکٹکھیلپاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاریadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز...
کرکٹکھیلٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مالی معاملات پر آئی سی سی بورڈ ممبران ناراضadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ ممبران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر ناراض ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے مالی اور آپریشنل...
کرکٹکھیلآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بیٹرز میں تیسرے نمبر پر موجودadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا...
کرکٹکھیلسابق سری لنکن کرکٹر کو گھر میں بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا گیاadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ سری لنکن پولیس کے مطابق...
کھیلورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغازadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں...
کرکٹکھیلہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیاadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد سوریا کمار یادیو کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ( بی...
کھیلپاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے...
کرکٹکھیلپی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاadminجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by adminجولائی 16, 2024جولائی 19, 20240 پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو 2 سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیا ہے۔...
کرکٹکھیلسینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے فیصلوں کا اعلان ہوگیاadminجولائی 15, 2024جولائی 19, 2024 by adminجولائی 15, 2024جولائی 19, 20240 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی...