کھیلہاکیایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے مابین کھیلا گیا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں 8...
کرکٹکھیل‘انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا’، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 انگلش کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں اور...
کھیلبیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیاadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیویارک میں ہونے والے فائنل میں ارینا سابالنکا نے امریکا کی جیسیکا پیگولا...
کھیلورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے دوسرے روز کا اختتام، ٹاپ 3 پوزیشنز پاکستانی کھلاڑیوں کے نامadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 کولمبو میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کی برتری برقرار ہے۔ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے دوسرے روز 17 راؤنڈ کے...
فٹبالکھیلنائیجیرین فٹبالر زور دار چھینک مارنے سے انجری کا شکار ہوگیاadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے انگلش کلب فٹبالر وکٹر ادیبوئیو کو زور دار چھینک مارنا مہنگا پڑگیا، چھینک مارنے سے کمر میں شدید تکلیف کی...
کرکٹکھیلسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ: امپائرز نے انگلش فاسٹ بولر ووکس کو اچانک اسپن بولنگ کرنے کو کیوں کہا؟adminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انگلش فاسٹ بولر کرس ووکس کو اچانک اپنے اوور میں اسپن بولنگ کرانا پڑ گئی۔ انگلینڈ اور سری...
کرکٹکھیلچیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بیadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی اور اس حوالے سے...
کرکٹکھیلٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آگئیadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس...
کرکٹکھیلجیمز اینڈرسن دورہ پاکستان کے دوران ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولنگ مینٹور کام جاری رکھیں گےadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولنگ مینٹور کام جاری رکھیں گے اور دورہ پاکستان میں بھی...
کرکٹکھیلپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہرadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف...