فٹبالڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کوکلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے: پاکستان فٹبال فیڈریشنadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے...
فٹبالیوروکپ میں شاندار کارکردگی، فیفا کی اسپین کے یمال کی اردو میں تعریفadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 یوروکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فیفا نے منفرد انداز میں ہسپانوی فٹبالر لامین یمال کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز جرمنی کے شہر...
فٹبالمیسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیاadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ریکارڈ 16 ویں بار جیت...
فٹبالریال میڈرڈ سےکھیلنا بچپن کا خواب تھا جو پورا ہوا: امباپےadminجولائی 19, 2024 by adminجولائی 19, 20240 فرانس کے اسٹار فٹبالر امباپے باقاعدہ طور پر معروف ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے۔ منگل کو اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے...
فٹبالپاکستانی فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈکا برطانوی فٹبال کلب سے معاہدہadminجولائی 9, 2024 by adminجولائی 9, 20240 پاکستانی فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ کا برطانوی فٹبال کلب سوئنڈن ٹاؤن ایف سی سے معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کے ٹاپ فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ کا...
فٹبالارجنٹینا نے ایکواڈور کو ہرا کر کوپا امریکا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لیadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 ارجنٹینا نے ایکواڈور کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں کوپا امریکا...
فٹبالفیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کا میچ کھیلنے قومی فٹبال ٹیم تاجکستان روانہadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 20240 فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کا میچ کھیلنے کیلئے قومی فٹبال ٹیم تاجکستان روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم نے پرائیویٹ ائیر لائنز کی چارٹرڈ پرواز سے...
فٹبالشارجہ کا 900 فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلانadminجون 4, 2024 by adminجون 4, 20240 متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ نے پہاڑوں کی 9 سو فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے...