کرکٹکھیلبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے عمران خان کی مثال کیوں دی؟adminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 ہندوستان کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی مثال دیتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ فاسٹ بولر...
کرکٹکھیلٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان شاہینزکو 30 رنز سے ہرا دیاadminاگست 18, 2024 by adminاگست 18, 20240 ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز سے ہراکر فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان شاہینز...
کرکٹشاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل کٹ لانچ کرنیوالے پہلے مسلم اور پاکستانی بن گئےadminاگست 10, 2024 by adminاگست 10, 20240 پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے معروف برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ لانچ کر دی۔ شاہین شاہ آفریدی نےاولڈ...
کرکٹبنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئیadminاگست 10, 2024 by adminاگست 10, 20240 بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے...
کرکٹکھیلوقار یونس کی پی سی بی میں بطور ایڈوائزر تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررadminاگست 7, 2024 by adminاگست 7, 20240 لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزرکی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شہرام سرور...
کرکٹچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہadminجولائی 31, 2024 by adminجولائی 31, 20240 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن...
پاکستانکرکٹکے الیکٹرک والوں بجلی کھول دو ! سرفراز بھی بجلی بندش سے پریشانadminجولائی 31, 2024 by adminجولائی 31, 20240 کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے سابق کپتان بھی تنگ...
کرکٹوقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیںadminجولائی 31, 2024 by adminجولائی 31, 20240 لاہور : سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین...
بین اقوامیکرکٹاگر آپ میں دم ہے تو سامنے آئیں‘، شامی ثانیہ سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑےadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کے بعد کرکٹر محمد شامی نے بھی ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر...
کرکٹویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے نیپال کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلیadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیپال ویمنز کو 9 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ دمبولا میں کھیلے...