کرکٹکھیلفیصل آباد: چیمپئنز کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی، اسپتال منتقلadminستمبر 14, 2024 by adminستمبر 14, 20240 فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا...
کرکٹکھیلپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد...
کرکٹکھیلبنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں...
کرکٹکھیلضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026 میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کی...
کرکٹ12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل...
کرکٹکھیلآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟adminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے 3 سے 20 اکتوبر...
بین اقوامیکرکٹکھیلشکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 بنگلا دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن پر قتل مقدمے کے خلاف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شنٹو اور تجربے کار وکٹ کیپر بیٹر مشفیق...
بین اقوامیکرکٹکھیلپانڈیا اور نتاشا کے درمیان طلاق کیوجہ سامنے آنے کے بعد نتاشا کی انسٹا اسٹوری وائرلadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور ان کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کے درمیان علیحدگی کی وجہ سامنے آنے کے بعد...
پاکستانکرکٹکھیلپی سی بی نے اعظم خان اور فخر زمان کو سی پی ایل کیلئے این او سی جاری کر دیاadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو کیریبئن پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) میں شرکت...
پاکستانکرکٹکھیلبنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: طلبا کیلئے اسٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلانadminاگست 28, 2024 by adminاگست 28, 20240 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوسرے ٹیسٹ میں طلبا کے لیے اسٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق...