کرکٹکھیلپی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بلا لیاadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے لاہور طلب کرلیا۔ چئیرمین پی سی بی...
صفہ اولکینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 امریکا میں جاری کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں جاری 9 ہزار...
کرکٹکھیلقومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیںadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب...
کھیلکینسو اوپن اسکواش: پاکستان کے اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئےadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 پاکستان کے اشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ اشعب عرفان نےکوارٹر فائنل میں میکسیکو کے جارج لوئیس ڈومینگوئز کو 3...
کرکٹکھیلویرات اور انوشکا کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ، کس ملک میں رہائش اختیارکرینگے؟adminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 بارباڈوس میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا...
کرکٹسابق بنگلا دیشی ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکارadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 بنگلا دیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہو گئے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں...
کرکٹورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروختadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں کل ہونے والے پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک،...
پاکستانپاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت بگڑ گئیadminجولائی 6, 2024 by adminجولائی 6, 20240 اسکردو: گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔...
پاکستانکرکٹآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟adminجولائی 4, 2024 by adminجولائی 4, 20240 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے...
پاکستانکرکٹپاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہadminجولائی 4, 2024 by adminجولائی 4, 20240 پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور فرسٹ کلاس تینوں فارمیٹس...