پاکستانفٹبالپاکستان فٹبال فیڈریشن کی انوکھی منطق، پاکستانی نژاد پلیئرز کو ‘غیر ملکی’ بنا دیاadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے آج سے ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونیوالی قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم میں...
کرکٹویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے نیپال کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلیadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیپال ویمنز کو 9 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ دمبولا میں کھیلے...
فٹبالناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیاadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال...
کھیلپاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لیadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے اس ایونٹ...
کرکٹایک کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی، لیکن کیوں؟adminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 دنیا کے ایک قدیم کلب نےکھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی عائد کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گراؤنڈ کے ساتھ واقع گھروں کے رہائشیوں نے...
کھیلورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکستadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 کولمبیا نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی۔ کولمبیا نے پاکستان کو کوارٹر فائنل میں 1-2 سے...
کرکٹپاکستان شاہینز کی تباہ کن بولنگ، 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو شکست دیدیadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 ڈراون: پاکستان شاہینز نے 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں...
کرکٹآئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دیدیadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 کولمبو: سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق...
کرکٹکوہلی کی میٹرک مارک شیٹ وائرل، کس مضمون میں سب سے کم نمبر ملے؟adminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 بھارتی میڈیا پر میٹرک کی ایک مارک شیٹ وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مارک شیٹ سابق کپتان ویرات کوہلی...
کھیل13غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیاadminجولائی 23, 2024 by adminجولائی 23, 20240 مختلف ملکوں کے 13 کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا۔ 8035 میٹر بلند گیشربرم ٹو دنیا کی 13 ویں بلند چوٹی...