Urdu ke Sab sy Ziada Pasand ki jany Wali News Website
Home » پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا کلب جوائن کرلیا
فٹبال

پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا کلب جوائن کرلیا

پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب "اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان کو سائن کرلیا ہے۔

اولڈہم ایتھلیٹک نے اوٹس کو ایک سالہ معاہدے پر سائن کیا ہے، وہ  نئے کلب میں 33 نمبر جرسی پہنیں گے۔

واضح رہے کہ ماضی میں فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کی پاکستان سے کھیلنے کی اہلیت پر سوال اٹھایا تھا۔

Related posts

ریال میڈرڈ سےکھیلنا بچپن کا خواب تھا جو پورا ہوا: امباپے

admin

شارجہ کا 900 فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

admin

ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دیدی

admin

Leave a Comment