کرکٹکھیلپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد...
کرکٹکھیلبنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں...
اولمپکسپاکستانکھیلصدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیاadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال...
کرکٹکھیلضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026 میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کی...
بین اقوامیکھیلطالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو ‘پرتشدد کھیل’ قرار دے کر پابندی عائد کردیadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کو اسلامی اصولوں سے متضاد اور پرتشدد کھیل قرار دیتے ہوئے اس پر ...
ہاکییورپ میں سیاسی پناہ کا معاملہ، ہاکی پلیئرز کے ذرائع کا مؤقف سامنے آگیاadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کی یورپ میں سیاسی پناہ لینے کے معاملے پر پلیئرز کے ذرائع کا موقف سامنے آگیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن...
کرکٹ12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل...
فٹبالپاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا کلب جوائن کرلیاadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب "اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال...
اولمپکسپاکستانکھیلصدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے کے انعام...
پاکستانکھیلکراچی: ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبالadminاگست 30, 2024 by adminاگست 30, 20240 ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کیلئے دو میڈل جیتنے والے کھلاڑی معید بلوچ کا وطن واپسی کے موقع پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال...